the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۲۷؍اکتوبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کے سڈکو علاقہ میں ایک نوجوان کو کیروسین چھڑک کر زندہ جلانے کی کوشش کی گئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق گزشتہ دوپہر ۱۲؍بجے کے قریب راہول نگر سڈکو کے رہنے والے ارون سون کامبڑے (۳۱سال ) کو شاہو نگر بودھ مندر کے پاس باڑو سوڑنکے ، شانتا بائی سوڑنکے، بارکی سوڑنکے ، چندی سوڑنکے تمام



ساکنان راہول نگر سڈکو نے روک کر اس سے پیسے کا مطالبہ کیا ۔ پیسے نہ دینے پر باڑو سوڑنکے نے ارون کے جسم پر کیروسین چھڑک کر اُسے آگ لگادی اور اُسے زندہ جلانے کی کوشش کی ۔ ارون سون کامبڑے کی شکایت پر مذکورہ چاروں ملزمین کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ سڈکو پولس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے ۔ معاملے کی تحقیقات پی ایس آئی راکھ کررہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.